پیر پگاڑا
ظاہری ہیئت
| ذاتی تفصیلات | |
|---|---|
| پیدائش | 15 فیروری 1956ء |
| جماعت | پاکستان مسلم لیگ (ف) |
"سید صبغت اللہ شاہ راشدی ثالث" آٹھویں پیر پگارا ہیں۔ پیر صبغت اللہ راشدی، جنھیں راجا سائیں بھی کہا جاتا ہے، پیر صاحب پگارا شاہ مردان شاہ دوم ساتویں پیر پاگارا کے سب سے بڑے بیٹے ہیں۔
ان کی ولادت 14 فروری 1956ء کو ہوئی پیر صبغت اللہ شاہ راشدی 1990ءسے لے کر ا1997ء تک تین بار رکن سندھ اسمبلی رہے ہیں، وہ جام صادق دور حکومت میں صوبائی وزیر آبپاشی کے منصب پر فائز تھے۔
مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ
[ترمیم]
یہ حروں کے روحانی پیشوا اور مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ بھی ہیں حر جماعت کے 16 خلفاءنے پیر صبغت اللہ راشدی کو 11 جنوری 2012 آٹھواں پیر پگارا منتخب کیا۔ حر جماعت کے بڑے خلیفہ قادر بخش منگریو ہیں۔ قادی بخش منگریو کی رہائش پیر جوگوٹھ میں ہے۔ حر جماعت کے 16 خلفاء میں سے 15 پاکستان میں اور ایک خلیفہ انڈیا میں ہیں۔[1]
مزید دیکھیے
[ترمیم]مزید دیکھیے
[ترمیم]| ماقبل | پیر پگارا 2012 – present |
مابعد Incumbent |
| ماقبل | Leader of پاکستان مسلم لیگ (ف) 2012 – present |
مابعد Incumbent |