پیش دادیان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ایران کے افسانوی بادشاہوں کا پہلا خاندان، جس نے قدیم روایت کے مطابق ایران کو سب سے پہلے قانون عطا کیا۔ اس خاندان کا بانی کیومرث تھا۔ اس نے اور اس کے دو جانشینوں ہوشنگ اور طہمورث نے ایرانی تہذیب کی بنیاد ڈالی۔