پیمائشیات
Jump to navigation
Jump to search
پیمائشیات (فارسی سے پیمائش، ناپ؛ یات، مطالعہ یا علم۔ انگریزی: Metrology) جیسا کہ نام سے ظاہر ہے وہ علم ہے جس میں پیمائش کے تمام عملی و نظریاتی پہلوؤں کے متعلق بحث کی جاتی ہے۔
مزید دیکھیے[ترمیم]
ناپ
![]() |
ویکی کومنز پر Category:Metrology سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |