پیمائشیات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 16:55، 23 مارچ 2018ء از Shuaib-bot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7))

پیمائشیات (فارسی سے پیمائش، ناپ؛ یات، مطالعہ یا علم۔ انگریزی: Metrology) جیسا کہ نام سے ظاہر ہے وہ علم ہے جس میں پیمائش کے تمام عملی و نظریاتی پہلوؤں کے متعلق بحث کی جاتی ہے۔

مزید دیکھیے