پینتی کاسٹل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(پینٹی کوسٹل سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search

پینتی کاسٹل (Pentecostal) پروٹسٹنٹ مسیحیت کا ایک ذیلی فرقہ ہے۔ اس فرقہ یا تحریک کا آغاز بیسویں صدی کے شروع میں ہوا۔ یہ مذہبی تحریک اپنی پرجوش عبادت اور روحانی اورجسمانی شفا ءکی قدرت اورعبادت کے دوران غیر زبانیں بولنے کی وجہ سے شہرت رکھتی ہے۔ کچھ مذہبی اسکالروں کا خیال ہے کہ اس فرقے کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔[1] پاکستان میں اس فرقے کا ایک اخبار ماہنامہ نقیب پینتی کاسٹل شائع ہوتا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]