پینگھو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

澎湖縣
کاؤنٹی
پینگھو کاؤنٹی
جزائر پینگھو Penghu Islands
قومی نشان
ملکتائیوان (جمہوریہ چین)
صوبہصوبہ تائیوان
نشستماگونگ شہر
سب سے بڑا شہرماگونگ
بورو (انتظامیہ)1 شہر, 5 دیہی بستی
حکومت
 • کاؤنٹی مجسٹریٹوانگ شیین-فا
رقبہ
 • کل141.052 کلومیٹر2 (54.46 میل مربع)
رقبہ درجہ22 /22
آبادی (جنوری 2014)
 • کل100,885
 • درجہ23 / 22
 • کثافت720/کلومیٹر2 (1,900/میل مربع)
منطقۂ وقتCST (UTC+8)
ویب سائٹwww.penghu.gov.tw
Symbols
BirdSmall Skylark (Alauda gulgula)
FlowerFirewheel (Gaillardia pulchella)
TreeChinese Banyan (Ficus microcarpa)
جزائر پینگھو
روایتی چینی 澎湖群島
سادہ چینی 澎湖群岛
جزائر پینگھو
روایتی چینی 澎湖島
سادہ چینی 澎湖岛
پینگھو کاؤنٹی
روایتی چینی 澎湖
سادہ چینی 澎湖

پینگھو (Penghu) یا جزائر پیسکادوریز (Pescadores Islands) چونسٹھ جزائر پر مشتمل ایک مجموعہ الجزائر ہے جو سر زمین چین اور جزیرہ تائیوان کے درمیان آبنائے تائیوان میں واقع ہے۔ اس کا سب سے بڑا شہر ماگونگ ہے جو اس کے سب سے بڑے ہم نام جزیرے پینگھو ہر واقع ہے۔ عوامی جمہوریہ چین کا مجموعہ الجزائر پر بطور صوبہ تائیوان دعوی ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]