پینیلوپی
ظاہری ہیئت
| پینیلوپی | |
|---|---|
| (قدیم یونانی میں: Πηνελόπεια) | |
| معلومات شخصیت | |
| شریک حیات | اوڈیسیوس |
| اولاد | ٹیلیماخوس [1] |
| عملی زندگی | |
| درستی - ترمیم | |

پینیلوپی (یونانی: Πηνελόπεια یا Πηνελόπη) ہومر کی رزمیہ نظم اوڈیسی میں اوڈیسیوس کی وفادار زوجہ ہے، جس نے اپنے شوہر کی طویل غیر حاضری کے دوران آنے والے تمام خواستگاروں کو مسلسل مسترد کیا، یہاں تک کہ آخرکار اوڈیسیوس واپس آ گیا۔ پینیلوپی کے ہاں اوڈیسیوس سے ایک ہی بیٹا پیدا ہوا، جس کا نام ٹیلیماخوس تھا۔ اس کی پیدائش اوڈیسیوس کے جنگِ ٹروئے میں شرکت کے لیے روانہ ہونے سے کچھ ہی پہلے ہوئی تھی۔[2][3] ادبی روایات میں پینیلوپی کا نام ازدواجی وفاداری اور ثابت قدمی کی علامت سمجھا جاتا ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ عنوان : Odysseus
- ↑ Paul Nixon (1968)۔ Plautus۔ London: William Heinemann Ltd
{{حوالہ کتاب}}: تحقق من التاريخ في:|سال=|تاریخ=سے مطابقت نہیں رکھتی (معاونت) - ↑ Norman Austin (1975)۔ Archery at the Dark of the Moon: Poetic Problems in Homer's Odyssey۔ Berkeley: University of California Press۔ ص 231
