پیٹروناس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پیٹروناس
کارپوریشن حکومت کی ملکیت
صنعتتیل اور گیس
قیام17 اگست 1974ء (1974ء-08-17)
صدر دفترکوالالمپور، ملائیشیا
کلیدی افراد
داتو شمس اظہر بن عباس, گروپ کے سی ای او اور صدر
مصنوعاتپٹرولیم
قدرتی گیس
پیٹرو کیمیکلز
خدماتمنتقلی کی خدمات
آمدنیincrease US$ 79.95 ارب (2010)
Increase US$ 20.88 ارب (2010)
کل اثاثےIncrease US$ 145.52 ارب (2010)
کل ایکوئٹیIncrease US$ 87.45 ارب (2010)
مالکملائیشیا کی حکومت
ملازمین کی تعداد
39,236 دنیا بھر میں
ویب سائٹwww.petronas.com.my

پیٹروناس ایک ملائشیائی تیل اور گیس کی کمپنی ہے جسے 17 اگست، 1974 کو قائم کیا گیا۔

پیٹروناس ملائیشیا کی حکومت کی مکمل ملکیت ہے- پیٹروناس دنیا میں فارچون گلوبل 500 کی فہرست میں شامل ہے-

جبکہ اس کا شمار ایشیا میں سب سے زیادہ منافع بخش اداروں میں اس کا 13 واں نمبر ہے-

تاریخ[ترمیم]

پیٹروناس ملائیشیا میں تیل یا گیس نکالنے والی سب سے پہلے کمپنی نہیں ہے- اس سے پہلے رائل ڈچ شیل سراواک کے گورے راجاوں کے تحت یہ کام کرتی رہی ہے-

ذیلی ادارے[ترمیم]

پیٹروناس ٹوئن ٹاور
  • پیٹروناس کیمیکل
  • پیٹروناس گیس برھاد
  • پیٹروناس ڈاگانگن برھاد
  • ملائیشیا میرین اور ہیوی انجینئری
  • کوالالمپور سٹی سینٹر پراپرٹیز

حوالہ جات[ترمیم]