پیٹروکیمیکل
Appearance
پیٹروکیمیکل پٹرولیم سے ماخوذ کیمیائی اشیا کو کہتے ہیں۔ پیٹروکیمیمل سے بہت سے نامیاتی مرکبات وسیع پیمانے پر بنائے جاتے ہیں اور چند ایک غیرنامیاتی مرکبات مثلاً امونیا، سیاہ کاربن، سلفر اور ہائیڈروجن پر آکسائیڈ بھی اس سے کافی مقدار میں تیار کیے جاتے ہیں۔ ابھی جدید تحقیقات سے گنا اور مکئی سے بھی مدد لی جا رہی ہے۔ عام طور پر پیٹرو کیمیمل میں ہائیڈرو کاربن ایندھن اور چکنے مادے شامل نہیں کیے جاتے۔سانچہ:اردو سائنس انسائیکلوپیڈیا