پیٹرہاف، شملہ
پیٹرہاف Peterhoff | |
---|---|
![]() پیٹرہاف، 2010 | |
ہماچل پردیش، بھارت میں مقام میں | |
سابقہ نام | راج بھون، شملہ |
متبادل نام | ہوٹل پیٹرہاف |
عمومی معلومات | |
مرمت | 1991 |
پیٹ رہاف (Peterhoff) شملہ میں ایک عمارت تھی جو برطانوی راج کے دوران کم از کم سات وائسرائے و گورنر جنرل ہند کا مسکن تھی۔ بھارت کی آزادی کے بعد عمارت پنجاب ہائی کورٹ کے طور پر ہوتی رہی۔ اسی عمارت میں نتھو رام گوڈسے پر موہن داس گاندھی کے قتل کا مقدمہ چلا۔[1] 1971ء میں ہماچل پردیش کے ایک مکمل ریاست بننے جے بعد یہ راج بھون (گورنر کی رہائش گاہ) کے طور پر استعمال ہوتی رہی۔[2]
عمارت 12 جنوری، 1981ء کی رات کو آتشزدگی کی وجہ سے تباہ ہو گئی۔[2]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ Heritage holidays. Outlook. 2004. صفحہ 62. اخذ شدہ بتاریخ 15 دسمبر 2012.
- ^ ا ب Peterhoff (Old Raj Bhavan At Chauramaidan), Governor House, Himachal Pradesh