پیٹر بیننسن
Appearance
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
![]() | اس مضمون کی ویکائی کی ضرورت ہے تاکہ یہ ویکیپیڈیا کے اسلوب تحریر سے ہم آہنگ ہو سکے۔ براہ کرم اس مضمون کی ویکائی میں مدد کریں۔ |
Peter Benenson
پیدائش: 31 جولائی 1921ء
انتقال:25 فروری 2005ء
انسانی حقوق کی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل کے بانی۔ لندن میں پیدا ہوئے۔ تعلیم آکسفورڈ میں حاصل کی۔ مسٹر بیننسن نے وکیل کا پیشہ اختیار کیا۔ اور انھوں نے سن انیس سو اکسٹھ میں پرتگال میں دو طالب علموں کی گرفتاری کی خبر سن کر انسانی حقوق کی تنظیم قائم کرنے کا فیصلہ کیا۔
پرتگال میں ان دو طالب علموں کو آزادی کا جشن منانے کے لیے شراب پینے کے جرم میں گرفتار کیا گیا اور جیل میں ڈالا گیا تھا۔
اب ایمنسٹی انٹرنیشنل دنیا میں انسانی حقوق کی سب سے بڑی غیر جانبدار تنظیم ہے۔ اور دنیا بھر میں اس کے تقریباً ایک کروڑ آٹھ لاکھ کارکن ہیں۔ شہر اوکسفورڈ میں تراسی برس کی عمر میں طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔
زمرہ جات:
- 1921ء کی پیدائشیں
- 2005ء کی وفیات
- نمونیا سے اموات
- بالیول کالج، اوکسفرڈ کے فضلا
- لندن کی شخصیات
- انگلستان میں نمونیا سے اموات
- انگریز یہودی
- رومن کیتھولک فعالیت پسند
- انگریز رومن کیتھولک
- انگریز وکلا
- 31 جولائی کی پیدائشیں
- لندن میں پیدا ہونے والی شخصیات
- فعالیت پسند برائے انسانی حقوق
- برطانوی وکلاء
- بیسویں صدی کی انگریز شخصیات
- برطانوی شخصیات
- مملکت متحدہ کی لیبر پارٹی کے سیاست دان
- برطانوی فعالیت پسند برائے انسانی حقوق
- دوسری جنگ عظیم کی برطانوی شخصیات
- برطانوی سیاست دان
- برطانوی فعالیت پسند