پیٹر رترے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پیٹر رترے
ذاتی معلومات
مکمل نامپیٹر جان رترے
پیدائش14 ستمبر 1958(1958-09-14)
کرائسٹ چرچ، نیوزی لینڈ
وفات22 فروری 2021(2021-20-22) (عمر  62 سال)
کرائسٹ چرچ، نیوزی لینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا آف اسپن گیند باز
تعلقاتسو رترے (بہن)
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1980/81–1984/8 کینٹربری
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 22 20
رنز بنائے 909 434
بیٹنگ اوسط 22.72 21.70
100s/50s 1/3 0/2
ٹاپ اسکور 133 66
گیندیں کرائیں 11 6
وکٹ 0 0
بولنگ اوسط
اننگز میں 5 وکٹ 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 n/a
بہترین بولنگ 0/1 0/11
کیچ/سٹمپ 11/– 11/–
ماخذ: CricketArchive، 5 مارچ 2021ء

پیٹر جان رترے (پیدائش: 14 ستمبر 1958ء) | (انتقال: 22 فروری 2021ء) نیوزی لینڈ کا کرکٹر تھا ۔ [1] اس نے 1980ء سے 1985ء تک کینٹربری کے لیے 22 فرسٹ کلاس اور 20 لسٹ اے میچ کھیلے۔ [2] [3] ان کی بہن سو رترے نے بین الاقوامی کرکٹ میں نیوزی لینڈ کی نمائندگی کی۔ [4]

انتقال[ترمیم]

ان کا انتقال 22 فروری 2021ء کو کرائسٹ چرچ، نیوزی لینڈ میں 62 سال کی عمر میں ہوا۔

  1. "Ex-Canty batsman dies"۔ Press Reader۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 مارچ 2021 
  2. "Peter Rattray"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اکتوبر 2020 
  3. "Peter Rattray"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 مارچ 2021 
  4. "Sue Rattray"۔ Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 مارچ 2021