پیٹر والڈو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
پیٹر والڈو

Peter Waldo

(فرانسیسی میں: Vaudès ویکی ڈیٹا پر مقامی زبان میں نام (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیٹر والڈو کا مجسمہ، لوتھر یادگار Worms, Germany
پیٹر والڈو کا مجسمہ، لوتھر یادگار Worms, Germany

معلومات شخصیت
پیدائش 1140 عیسوی
لیون  ویکی ڈیٹا پر مقام پیدائش (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات عیسوی 1205ء (عمر 64–65)
شہریت Flag of France.svg فرانس  ویکی ڈیٹا پر شہریت (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ الٰہیات دان، مترجم، مترجم بائبل، تاجر  ویکی ڈیٹا پر پیشہ (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
الزام
جرم بدعت  ویکی ڈیٹا پر جرم (P1399) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

پیٹر والڈو (انگریزی: Peter Waldo) بارہویں صدی عیسوی کے اواخر کا مالدار مسیحی شخص، پیٹر والڈو کو مذہب سے گہری دلچسپی تھی۔ اس نے بائبل کا ترجمہ کرنا شروع کر دیا، دوران ترجمہ اس کے نظریات میں تبدیلی آئی کہ مسیحیت وہ نہیں رہی جو کتاب مقدس میں بیان کی گئی ہے۔ اس نے دولت سے نفرت کی اور اسے تقسیم کر کے خود مسیحیت کی اس تعبیر جو اس نے پا لی تھی، کی تبلیغ کرنے کے لیے شہر شہر گھومنے لگا۔ مگر اس کے نظریات روایتی مسیحیت کے بڑوں کو پسند نا آئے۔ اسے بدعتی کہا گیا اسے اور اس کے پیروکاروں کو جلا وطن کیا گیا۔ اس کے پیرو کار جنوبی فرانس، شمالی اطالیہ اور ہسپانیہ میں خاصی تعداد میں پیدا ہو گئے تھے۔

حوالہ جات[ترمیم]