پیٹ اور میٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
پیٹ اور میٹ
Pat & Mat
PMtrezor.jpg
پٹ (بائیں) اور مٹ (دائیں)
المعروف A je to!، Pat a Mat
نوعیت Animated television series
تخلیق کار لوبومی ار بنیش
ولادیمیر جیرانک
تحریر لوبومی ار بنیش
ولادیمیر جیرانک
Jiří Kubíček
Vendulka Čvančarová
Marek Beneš
دیگر
ہدایات لوبومی ار بنیش
Marek Beneš
دیگر
تھیم موسیقی Petr Skoumal
موسیقار Luboš Fišer (قسط۔ 1)
پیٹر سکومال (قسط۔ 2-91)
نشر چیکوسلوواکیہ
چیک جمہوریہ
سلوواکیہ
اقساط 91
تیاری
دورانیہ 6 – 9 منٹ۔
پروڈکشن ادارہ Krátký Film Praha
aiF Studio
Patmat film s.r.o.
others
نشریات
چینل ČST
ČT
STV
تصویری قسم رخی تناسب (قسط۔ 1-49, 51-78)
16:9 (قسط۔ 50, 79-91)
صوتی قسم مونو
1976 – تاحال
بیرونی روابط
باضابطہ ویب سائٹ

پیٹ اور میٹ یا پٹ اور مٹ (سلوواک: A je to!، Pat a Mat) ایک چیکوسلوواکیہ اسٹاپ موشن انیمیٹڈ سلسلہ ہے جو لوبومی ار بنیش اور ولادیمیر جیرانک کا تخلیق کردہ ہے اور پہلی بار 1976ء میں پیش کیا گیا۔ اس سلسلے کے دو مرکزی کردار جامع العلوم، پٹ اورمٹ، جو موجد تو ہیں لیکن ساتھ میں انتہائی اناڑی بھی ہیں۔ 2015ء تک تک اس سلسلے کی 91 قسطیں بنائی جا چکی تھیں، اورکرداروں کے آپس میں کم بات چیت کرنے کی وجہ سے کئی ممالک نے اس کے مقامی زبانوں میں دکھانے کے لیے نشریاتی حقوق حاصل کیے ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]