پیپر بیک (انگریزی: Paperback) ایسی کتاب کو کہا جاتا ہے جس کا سرورق (سخت گتے کی بجائے موٹے کاغذ یا لچکدار کارڈ سے بنایا گیا ہو۔ یہ کتابیں عموماً ہارڈ کور کتابوں کے مقابلے میں ہلکی، سستی اور آسانی سے ساتھ لے جانے کے قابل ہوتی ہیں۔