پیپلز امن کمیٹی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

پاکستان پیپلز پارٹی کا کراچی میں قائم مسلح بازو پیپلز امن کمیٹی کے نام سے جانا جاتا ہے۔[1] اس کی مدد سے جماعت کراچی میں بھتہ وصول کرتی ہے۔ عدالت عظمیٰ پاکستان نے کراچی میں تین سیاسی جماعتوں ایم کیو ایم، پیپلز پارٹی اور سنّی تحریک کو کراچی میں بھتہ خوری کا مجرم قرار دیا۔

  1. ہارون رشید۔ "سچائی کا کوئی رشتہ دار نہیں ہوتا"۔ مورخہ 6 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)