پیپلی لائیو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پپلی پائیو
Peepli Live
تھیٹر کی ریلیز کا پوسٹر
ہدایت کارانوشہ رضوی
پروڈیوسرعامر خان (اداکار)
کرن راؤ
منظر نویسانوشہ رضوی
کہانیانوشہ رضوی
ستارےاومکار داس مانک پوری
رگوبیر یادو
شالنی واتسا
ملائکہ شانوئے
نواز الدين صدیقی
نصیر الدین شاہ
موسیقیانڈین اوشن
برج منڈل
بھڈوائی
نگین تنویر
رام سمپت
سنیماگرافیشنکر رمن
ایڈیٹرہیمنتی سرکار
تقسیم کارUTV Motion Pictures
عامر خان پروڈکشن
تاریخ نمائش
  • 2010ء (2010ء)
دورانیہ
104 منٹ
ملکبھشارت
زبانہندی زبان
بجٹ10 (14¢ امریکی)[1]
باکس آفس46.85 (66¢ امریکی)[2]

پپلی پائیو (انگریزی: Peepli Live) ایک بھارتی طنزیہ مزاحیہ فلم جس کا موضوع بھارت میں کسانوں کی خودکشیاں اور اس کے نتیجے میں میڈیا اور سیاسی رد عمل ہے۔ [3] اس کی مصنفہ اور ہدایت کار انوشہ رضوی اور اس کے پروڈیوسر عامر خان پروڈکشن ہے۔ فلم کے اہم اداکاروں میں اومکار داس مانک پوری، نصیر الدین شاہ، رگوبیر یادو اور نواز الدين صدیقی شامل ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Peepli Live Recovers Production Costs"۔ Thaindian News۔ 12 اگست 2010۔ 01 دسمبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اپریل 2020 
  2. "Peepli [Live] – Movie – Box Office India"۔ www.boxofficeindia.com 
  3. "'Peepli Live' gets strong reception at Berlin film fest"۔ The Economic Times۔ 18 فروری 2010۔ 5 جولائی 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ