پیکارا آبشار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
پیکرا آبشار
53Ootacamund Pykara Waterfalls.jpg
پیکارا آبشار is located in تمل ناڈو
پیکارا آبشار
تمل ناڈو (بھارت) میں واقع
مقام بھارت
متناسقات 11°27′17″N 76°35′50″E / 11.45472°N 76.59722°E / 11.45472; 76.59722متناسقات: 11°27′17″N 76°35′50″E / 11.45472°N 76.59722°E / 11.45472; 76.59722
مجموعی بلندی 61

پیکرا آبشار بھارت کے مغربی گھاٹ سلسلہ کوہ کی آبشار ہے جو تمل ناڈو کے اوٹی کے قریب پیکرا میں واقع ہے۔ یہ پیکرا ندی کا حصّہ ہے۔ یہ ندی موکورتی پہاڑوں سے نکلتی ہے۔ اس کے بہاؤ کی مجموعی بلندی 61 میٹر ہے۔[1]

Pykara lake and boathouse

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "معطیات عالمی آبشار" (انگریزی زبان میں)۔ World Waterfalls Website۔
Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔