پیکنگ کی جنگ (1900ء)
پیکنگ کی جنگ Battle of Peking | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
بسلسلہ باکسر بغاوت | |||||||
![]() اتحادی فوجوں نے پیکنگ قلعہ پر عام حملہ کیا۔، (1900) | |||||||
| |||||||
محارب | |||||||
آٹھ قومی اتحاد: |
![]() ![]() | ||||||
کمانڈر اور رہنما | |||||||
![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() |
![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() | ||||||
طاقت | |||||||
c.20,000 | c.20,000 | ||||||
ہلاکتیں اور نقصانات | |||||||
60 ہلاک 205 زخمی | بھاری نقصانات (نامعلوم تعداد) |
پیکنگ کی جنگ (انگریزی: Battle of Peking) 14-15 اگست 1900ء کو پیکنگ میں لڑی گئی تھیِ، جس میں آٹھ ملکی اتحاد نے باکسر بغاوت کے دوران میں پیکنگ لیگیشن کوارٹر کے محاصرے سے نجات دلائی۔ 20 جون 1900ء سے باکسرز اور شاہی چینی فوج کے دستوں نے غیر ملکی سفارت کاروں کا محاصرہ کر لیا تھا، لیگیشن کے اندر آسٹریا-مجارستان، بلجئیم، متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ، فرانسیسی جمہوریہ سوم، مملکت اطالیہ، جرمن سلطنت، سلطنت جاپان، نیدرلینڈز، سلطنت روس، ہسپانیہ اور ریاست ہائے متحدہ۔ شہری اور فوجی موجود تھے۔