پیکیجز لمیٹڈ
ظاہری ہیئت
![]() | |
| صنعت | پیکیجنگ |
|---|---|
| قیام | 1956[1] |
| صدر دفتر | لاہور، پاکستان |
| مصنوعات | روز پیٹل |
| آمدنی | |
| مالک | سید بابر علی |
ملازمین کی تعداد | 2000 سے زیادہ[3] |
| ویب سائٹ | www |
پیکیجز لمیٹڈ (انگریزی: Packages Limited) ایک پاکستانی پیکیجنگ کمپنی ہے جو لاہور، پاکستان میں واقع ہے۔ کمپنی کی بنیاد 1956ء میں رکھی گئی تھی۔ [1] یہ کمپنی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندرج ہے۔ اس کمپنی کی ملکیت سید بابر علی کی ہے۔ یہ سید بابر علی گروپ آف کمپنیوں کی پرچم بردار کمپنی ہے۔ [4]
کمپنیاں
[ترمیم]یہ گروپ مندرجہ ذیل کمپنیوں کا مالک ہے: [5]
- لاہور میں کوکا کولا بوتلنگ پلانٹ
- ملک پیک
- پیکیجز مال
- پیکیجز لنکا پرائیوٹ۔ لمیٹڈ
- بلھے شاہ پیکیجنگ
- ٹرای پیک فلمز لمیٹڈ
- آئی جی آئی جنرل انشورنس لمیٹڈ [4]
- آئی جی آئی ہولڈنگز لمیٹڈ
- آئی جی آئی انویسٹمنٹ پرائیوٹ لمیٹڈ
- آئی جی آئی لائف انشورنس لمیٹڈ
- اومیا
- لچکدار پیکیجنگ کنورٹرس
- ڈی آئی سی پاکستان لمیٹڈ
- ٹریٹ کارپوریشن
- تلو پکانے کا تیل
حوالہ جات
[ترمیم]- 1 2 "Packages sells Tetra Pak shares for $115m"۔ 14 مارچ 2009۔ 2019-01-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-09-20
- ↑ Our Equities Correspondent (22 اپریل 2016)۔ "ICI, FFBL, Abbott, Packages Ltd announce results"۔ 2019-01-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-09-20
- ↑ "Company Profile – Packages Limited – Packages"۔ www.packages.com.pk۔ 2019-01-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-09-20
- 1 2 Our Equities Correspondent (6 مئی 2014)۔ "Packages Limited to expand into real estate"۔ Dawn (newspaper)۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-12-17
- ↑ "Our Group - Packages Limited"۔ packages.com.pk website۔ 2023-06-04 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-12-17
