پی ایم سعید
Appearance
پی ایم سعید | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
![]() |
|||||||
حکومت ہند میں وزیرِ توانائی | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 10 مئی 1941ء لکشادیپ |
||||||
وفات | 18 دسمبر 2005ء (64 سال) سؤل |
||||||
رہائش | لکشادیپ | ||||||
شہریت | ![]() ![]() ![]() |
||||||
مذہب | اسلام | ||||||
جماعت | انڈین نیشنل کانگریس | ||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
درستی - ترمیم ![]() |
بھارت کے وزیرِ توانائی، سابق ڈپٹی سپکیر۔ لکش دیپ میں پیدا ہوئے۔ ایم سعید نے بی کام کرنے کے بعد قانون کی تعلیم حاصل کی۔ انھوں نے کچھ وقت تک وکیل کی حیثيت سے بھی کا م کیا لیکن سیاست میں ا ن کی دلچسپی شروع سے ہی محسوس کی گئی۔ انھوں نے 26 سال کی عمر میں اپنی سیاسی زندگی کا آغاز کیا۔ اس کے بعد پی ایم سعید نے مسلسل دس بار لکشادیپ کی لوک سبھا سیٹ پر جیت حاصل کی۔ تیرہویں لوک سبھا میں انھیں ایوان کا ڈپٹی اسپیکر بھی بنایا گیا تاہم سال دو ہزار چار کے قومی انتخابات میں انھیں شکست کا سامنہ کرنا پڑا لیکن وزیر اعظم من موہن سنگھ نے انھیں کابینہ میں جگہ دی اور انھیں توانائی کا وزیر منتخب کیا گیا۔ دل کا دورہ پڑنے کے بعد انھیں کوریا علاج کے لیے بھیجا گیا جہاں ان کا انتقال ہوا۔ وفات کے وقت وہ راجیہ سبھا کے رکن تھے۔
حوالہ جات
[ترمیم]زمرہ جات:
- 1941ء کی پیدائشیں
- 10 مئی کی پیدائشیں
- 2005ء کی وفیات
- 18 دسمبر کی وفیات
- آٹھویں لوک سبھا کے ارکان
- انڈین نیشنل کانگریس کے سیاست دان
- بارہویں لوک سبھا کے ارکان
- بھارت میں ریاستی جنازے
- بھارتی مسلم شخصیات
- پانچویں لوک سبھا کے ارکان
- تیرہویں لوک سبھا کے ارکان
- چوتھی لوک سبھا کے ارکان
- چھٹی لوک سبھا کے ارکان
- دسویں لوک سبھا کے ارکان
- ساتویں لوک سبھا کے ارکان
- گیارہویں لوک سبھا کے ارکان
- لکشادیپ سے انڈین نیشنل کانگریس کے سیاست دان
- لکشادیپ سے لوک سبھا کے ارکان
- ملیالی سیاست دان
- نویں لوک سبھا کے ارکان
- انڈین نیشنل کانگریس (یو) کے سیاست دان