پی اے ایف بیس شہباز
ظاہری ہیئت
28°17′03″N 068°26′58″E / 28.28417°N 68.44944°E
پی اے ایف بیس شہباز (جیکب آباد ایئر بیس) | |
|---|---|
| |
| خلاصہ | |
| ہوائی اڈے کی قسم | عسکری / عوامی |
| مالک | PAF |
| آپریٹر | پاکستان ایئر فورس (پی اے ایف) |
| مکین | پاکستان ایئر فورس
|
![]() Interactive map of پی اے ایف بیس شہباز (جیکب آباد ایئر بیس) | |
| ماخذ:DAFIF[1][2] | |
پی اے ایف بیس شہباز (آئی اے ٹی اے: JAG، آئی سی اے او: OPJA)جیکب آباد، سندھ، پاکستان میں موجود ایک ہوائی اڈا ہے جو پاکستان ایئر فورس کے زیر نگرانی کام کرتا ہے۔ یہ ہوائی اڈا عسکری اور عوامی دونوں قسم کی پروازوں کے لیے استعمال کیا جاتاہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]- ایئر بیس کے بارے میں امریکی سفارتخانے کی پریس ریلیزآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ islamabad.usembassy.gov (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
- شہباز ایئر بیس، جیکب آباد، پاکستان GlobalSecurity.org پر
- ایوی ایشن سیفٹی نیٹ ورک پر JAG کے حادثات کی تاریخ
