پی اے ایف بیس منہاس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
منہاس ایئر بیس
خلاصہ
ہوائی اڈے کی قسم عسکری
عامل پاک فضائیہ
محل وقوع کامرہ
بلندی سطح سمندر سے 1,023 فٹ / 312 میٹر
متناسقات 33°52′8″N 72°24′3″E / 33.86889°N 72.40083°E / 33.86889; 72.40083متناسقات: 33°52′8″N 72°24′3″E / 33.86889°N 72.40083°E / 33.86889; 72.40083
رن وے
سمت لمبائی سطح
فٹ میٹر
12/30 9,950 3,033 اسفالٹ

منہاس ایئر بیس یا کامرہ ایئر بیس پاک فضائیہ کا ایئر بیس ہے جو کامرہ، ضلع اٹک، پنجاب، پاکستان میں واقع ہے۔ اس ایئر بیس کا نام پاکستان کے پائلٹ آفیسر اور نشان حیدر کا اعزاز پانے والے پائلٹ راشد منہاس کے نام پر رکھا گیا ہے۔[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

[1]

  1. Active Bases پاک فضائیہ کی سرکاری ویب سائٹ۔ اخذ شدہ: 8 اگست 2010.

بیرونی روابط[ترمیم]