مندرجات کا رخ کریں

پی وی سندھو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پی وی سندھو
P. V. Sindhu
پی وی سندھو، 2015ء
ذاتی معلومات
پیدائشی نامپسرلا وینکٹ سندھو
ملکبھارت
پیدائشجولائی 1995 (عمر  سال)
حیدرآباد، دکن، بھارت[1]
رہائشحیدرآباد، بھارت[2]
قد1.79 میٹر (5 فٹ 10 12 انچ)
وزن65 کلوگرام (143 پونڈ)
فعال سال2008-تاحال
ہاتھ استعمالدائیں
کوچPullela Gopichand
خواتین سنگلز
اعلی ترین درجہ بندی9 (13 مارچ 2014[3])
موجودہ درجہ بندی10 (7 اپریل 2016[4])
BWF profile

پسرلا وینکٹ سندھو (Pusarla Venkata Sindhu) ایک بھارتی پیشہ ورانہ بیڈمنٹن کھلاڑی ہے۔ 2016ء گرمائی اولمپکس میں وہ ایک اولمپکس میں چاندی کا تمغا جیتنے والی پہلی بھارتی خاتون بن گئیں ہیں۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "bwf world superseries - P V Sindhu Profile"۔ 2019-01-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-08-25
  2. "Badminton"۔ Olympic Gold Quest۔ 2019-01-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-08-18
  3. "BWF World Rankings - BWF世界排名榜"۔ Badminton World Federation۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-11-03
  4. "BWF World Rankings"۔ bwfbadminton.org۔ Badminton World Federation۔ 2019-01-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-03-19

بیرونی روابط

[ترمیم]