پی وی نرسمہا بھارتی
ظاہری ہیئت
| پی وی نرسمہا بھارتی | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | 24 مارچ 1924 مدورائے |
| وفات | 11 مئی 1978ء (54 سال) چنئی |
| شہریت | |
| عملی زندگی | |
| پیشہ | اداکار |
| درستی - ترمیم | |
پی وی نرسمہا بھارتی (P. V. Narasimha Bharathi)پیدائش 24 مارچ 1923ء، ایک تمل فلم اداکار تھا، زیادہ تر ہندو دیومالا کرداروں میں نظر آئے، ان کی مقبول تمل فلموں میں والمیکی، شری مُرُگن، کنِّکا، ابھمنیو، کرشن وجیئم، پونمُڈی، این تھنگائی، ماپللائی، مدن موہِنی، سمپورن راماین، نان کنڈا سورگم شامل ہیں ۔[1]
