پی ٹی وی نیوز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
پی ٹی وی نیوز
جالپی ٹی وی ہوم
پی ٹی وی سپورٹس
پی ٹی وی نیشنل
پی ٹی وی بولان
پی ٹی وی ٹیلی سکول
پی ٹی وی گلوبل
اے جے کی ٹی وی
پی ٹی وی ورلڈ
پی ٹی وی پارلیمنٹ
ملکیتپاکستان ٹیلی ویژن کارپوریشن
نعرہسچ ذمہ داری کے ساتھ
Truth with responsibility
ملکپاکستان
زباناردو
صدر دفاتراسلام آباد، پاکستان
ویب سائٹptv.com.pk/ptvNews

پی ٹی وی نیوز 24 گھنٹے چلنے والا نیوز چینل ہے جو پاکستان ٹیلی ویژن کارپوریشن کی ملکیت ہے۔ پی ٹی وی نیوز ایک کیبل اور سیٹلائٹ نیوز چینل ہے جس کو بین الاقوامی سطح پر سخت مقابلہ کے دوران لانچ کیا گیا ہے۔ اس کا مقصد چوبیس گھنٹے تازہ ترین خبریں مہیا کرنا ہے اور ملک اور بین الاقوامی سطح پر تازہ ترین خبروں کے واقعات سے اپنے ناظرین کو آگاہ کرنا ہے۔

مئی 2021 میں ، پی ٹی وی نیوز نے جون 2021 سے یوٹیوب پر ہائی ڈیفینیشن ٹرانسمیشن کا آغاز کیا۔ [1]

پروگرام[ترمیم]

  • سچ کے ساتھ
  • بز ٹاک
  • ورلڈ ان ویو
  • سماج
  • نکتہ امتیاز
  • شاہراہ دستور
  • برجستہ
  • بدلتی رائے
  • ایوان سے عوام تک
  • میری آواز
  • کشمیر رپورٹ
  • کشمیر میگزین
  • ایکسپلور کشمیر
  • حالات حاضرہ کا پروگرام

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Fawad Hussain [@] (12 May 2021). "PTV News is now available on @YouTube plz follow link www.youtube.com/c/PTVNewsOfficial/ also HD transmission to start from June, Radio and TV revamping underway people will see change in two to three months Inshallah" (ٹویٹ) – ٹویٹر سے.