پی ڈبلیو بوتھا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پی ڈبلیو بوتھا
(افریکانز میں: Pieter Willem Botha ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

مناصب
وزیر اعظم جنوبی افریقا   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
9 اکتوبر 1978  – 14 ستمبر 1984 
ریاستی صدر جنوبی افریقا   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
3 ستمبر 1984  – 15 اگست 1989 
 
ایف ڈبلیو دی کلرک 
معلومات شخصیت
پیدائش 12 جنوری 1916ء[1][2][3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 31 اکتوبر 2006ء (90 سال)[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات دورۂ قلب  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت جنوبی افریقا  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

جنوبی افریقا کے سابق صدر۔ پی ڈبل یو بوتھا 1978 سے لے کر 1989 تک ملک کے صدر رہے جو نسلی تفریق کے نظام کے خلاف کشمکس کے عروج کا زمانہ تھا۔

بوتھا کو 1989 میں اسعفی دینا پڑا۔ ان کے بعد بننے والے سفید فام رہنما ایف ڈبلیو کلرک کے دور میں اپارتھائڈ یعنی نسلی تفریق کے اس نظام کو ختم کیا گیا اور پورے ملک میں انتخابات کرائے گئے۔

بوتھا اپنے دور اقتدار میں نیلسن مینڈیلہ اور اے این سی کے دوسرے کارکنوں کو رہا کرنے سے مسلسل انکار کرتے رہے۔

انیس سو نوے کے عشرے میں وہ جنوبی افریقہ کی ’ٹروتھ اینڈ ری کنسلیئشن‘ کمیشن کے سامنے پیش ہوئے۔ کمیشن کے مطابق بوتھا انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے مجرم تھے۔

تاہم سابق صدر ہمیشہ اپنے موقف اور فیصلوں کا دفاع کرتے رہے۔ اپنی سالگرہ کے موقع پر دیے گئے ایک انٹرویو میں بھی انھوں نے کہا تھا کہ ان کے دور اقتدار میں ان کے صدارت میں ملک چلانے کے طریقے مناسب تھے ۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب ربط : https://d-nb.info/gnd/118969234  — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/P-W-Botha — بنام: P. W. Botha — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  3. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6c37j9k — بنام: P. W. Botha — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/16413805 — بنام: P. W. Botha — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/botha-pieter-willem — بنام: Pieter Willem Botha
  6. گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0011721.xml — بنام: Pieter Willem Botha — عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana
  7. GeneaStar person ID: https://www.geneastar.org/genealogie/?refcelebrite=bothap — بنام: P. W. Botha