ڄ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

یہ حرف پنجابی،سندھی اور سرائیکی کی مخصوص آواز کو ظاہر کرنے کے لیے ایک حرف ہے پنجابی اور سندھی زبان ہند یورپی زبانوں میں وہ زبانیں ہیں جو یہ آواز استعمال کرتی ہیں سواحلی زبان کو عربی رسم الخط میں لکھتے ہوئے بھی اسی حرف کو استعمال کیا جاتا ہے۔

لفظ میں مقام: الگ آخر میں درمیان میں شروع میں
شکل: ڄ ـڄ ـڄـ ڄـ