چائنا ایسٹرن ائیرلائنز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
چائنا ایسٹرن ائیرلائنز
 

آیاٹا
MU  ویکی ڈیٹا پر (P229) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آئیکاو
CES  ویکی ڈیٹا پر (P230) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رمز الندا
؟؟
تاریخ آغاز 1988  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اسٹاک ایسکچینج نیویارک اسٹاک ایکسچینج (CEA)  ویکی ڈیٹا پر (P414) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملک عوامی جمہوریہ چین  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ذیلی ادارے شنگھائی ایئر لائنز  ویکی ڈیٹا پر (P355) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ہب کونمینگ چانگشوی بین الاقوامی ہوائی اڈا،  شنگھائی ہونگچیاو بین الاقوامی ہوائی اڈا،  شنگھائی پودانگ بین الاقوامی ہوائی اڈا،  شیان شیانیانگ بین الاقوامی ہوائی اڈا،  بیجنگ داشینگ بین الاقوامی ہوائی اڈا  ویکی ڈیٹا پر (P113) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طیارے ایئربس اے320،  ایئربس اے330،  بوئنگ 737 این جی،  بوئنگ 777،  787 ڈریم لائنر  ویکی ڈیٹا پر (P121) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قانونی حیثیت عوامی کمپنی  ویکی ڈیٹا پر (P1454) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

چائنا ایسٹرن ائیرلائنز (انگریزی:China Eastern Airlines ) چین کی ہوائی کمپنی ہے ۔[1] چائنا ایسٹرن ائیرلائنز کا مرکزی دفتر چین کے ائیر پورٹ شنگھائی پودانگ بین الاقوامی ہوائی اڈا پر واقع ہے۔

منازل مقصود[ترمیم]

ایشیا، شمالی امریکا اور آسٹریلیا کے فضائی راستوں پر چائنا ایسٹرن ائیرلائنز کی مضبوط شرکت ہے۔ ایئر لائن دوسرے چینی شہروں کو شنگھائی سے بذریعہ پرواز جوڑنے کی سہولت سے بہت فائدہ اٹھاتی ہے۔ ایئر لائن ابھی بین الاقوامی مقامات پر پرواز کی تعدد میں اضافہ کر کے بین الاقوامی توسیع کی رفتار تیز کر رہی ہے۔ ایئر لائن نے 2017ء میں شنگھائی سے نیویارک شہر کی پرواز شروع کی ہے، جو اس کی طویل ترین نان سٹاپ پرواز ہے۔

کوڈ شیئر معاہدے[ترمیم]

چائنا ایسٹرن ائیرلائنز نے ان اداروں سے کوڈ شیئر معاہدے کر رکھے ہیں۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "ائیرپورٹس ڈیٹا بیس"۔ 20 نومبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 نومبر 2015 
  2. "Profile on China Eastern Airlines"۔ CAPA۔ Centre for Aviation۔ 2016-10-29 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اکتوبر 2016 

مزید دیکھیے[ترمیم]