چائے خانہ
اگر آپ ویکیپیڈیا کے چائے خانہ کی تلاش میں ہیں تو دیکھیں چائے خانہ
چائے خانہ (پنجابی : چاخانہ) کسی ایسی جگہ کو کہتے ہیں جہاں چائے یا قہوہ پیا جاتا ہو ــ عمومً چائے خانہ سے مراد کسی ہوٹل نما جگہ ہوتی ہے جہاں چائے قہوہ وغیرہ پیتے ہوں ــ
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
![]() |
ویکی کومنز پر چائے خانہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |