چابی کاچھلہ
چابی کا چھلہ چھوٹی سی انگوٹھی یا چین کے مانندد ھات سے بنی ہوتی ہے جسمیں ایک ساتھ بہت ساری چابیاں شامل ہوسکتی ہیں، چھلے کی لمبائی چابیوں کے کسی دوسری چیزوں سے براہ راست جوڑ کر استعمال کرنے سے زیادہ آسانی فراہم کرتی ہے۔ کچھ چھلے ایک یا دونوں سروں کو گھمانے کی اجازت رہتے ہوئے مڑے ہوئے بننے سے روکتے ہیں، جبکہ یہ چیزیں استعمال ہورہی ہیں۔ایک چابی کا چھلہ کسی چھلے یاکسی شخص کے بیلٹ کے درمیان میں کا لنک بھی ہوسکتاہے، یہ ان ملازمت پیشہ افراد کیلئے بنایا جاتا ہے جنہیں اپنی ملازمت میں چابیوں کے زیادہ استعمال کی ضرورت پڑتی ہے۔ جیسے حفاظتی پولیس، چوکیدار، جیل کے افسر، یا ریٹل اسٹور کے منیجر وغیرہ یہ وہ حضرات ہیں جنہیں چابیوں کی زیادہ ضرورت پڑتی یے۔ [1]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "https://en.m.wikipedia.org/wiki/Keychain". روابط خارجية في
|title=
(معاونت)