مندرجات کا رخ کریں

چارلس آرتھر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Charles Arthur
ذاتی معلومات
مکمل نامCharles Arthur
پیدائش5 فروری 1808(1808-02-05)
پلایماؤتھ, England
وفات29 جولائی 1884ء(1884-07-29) (76 سال)
Longford, تسمانیا, Australia
تعلقات
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1851تسمانین ٹائیگرز
واحد FC11 February 1851 Tasmania  بمقابلہ  وکٹوریہ قومی کرکٹ ٹیم
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ First-class
میچ 1
رنز بنائے 1
بیٹنگ اوسط 0.50
100s/50s 0/0
ٹاپ اسکور 1
کیچ/سٹمپ 0/–
ماخذ: CricketArchive، 22 August 2010

چارلس آرتھر (5 فروری 1808-29 جولائی 1884ء) ایک آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی تھا، جو تسمانیا کے لیے کھیلتا تھا۔ اگرچہ انھوں نے صرف ایک میچ میں ریاست کی نمائندگی کی، لیکن انھیں آسٹریلیا میں پہلا فرسٹ کلاس کرکٹ میچ میں حصہ لینے کا اعزاز حاصل ہے۔ آرتھر کا انتقال 29 جولائی 1884ء کو 76 سال کی عمر میں لانگفورڈ، تسمانیا میں ہوا۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]