چارلس سوینی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
چارلس سوینی
Charles Sweeney
27 دسمبر 1919 (1919-12-27) – جولائی 16, 2004 (عمر 84 سال)
Charles W. Sweeney.jpg
یو ایس اے ایف تصویر
وفات لوویل، میساچوسٹس
مقام وفات بوسٹن، میساچوسٹس
وابستگی Flag of the United States.svg ریاستہائے متحدہ امریکہ
نوکری/شاخ Seal of the US Air Force.svg ریاستہائے متحدہ امریکہ ایئر فورس
ریاستہائے متحدہ امریکہ آرمی ایئر کور
سالہائے کار 1941–1976
عہدہ US-O8 insignia.svg میجر جنرل
سالار 393 گولہ باری سکواڈرن
102 ٹیکنیکل فائٹر ونگ
جنگیں/محارب دوسری جنگ عظیم
ہیروشیما کا ایٹمی حملہ
ناگاساکی کی ایٹمی بمباری
اعزازات سلور سٹار
ایئر میڈل

میجر جنرل چارلس ڈبلیو سوینی (Major General Charles W. Sweeney) دوسری عالمی جنگ کے دوران امریکی ایئر فورسز کا ایک افسر تھا، اور 9 اگست، 1945ء کو جاپانی شہر ناگاساکی پر فیٹ مین ایٹم بم لے جانے والے ہوائی جہاز بوکسکار (Bockscar) کا پائلٹ تھا۔ دوسری جنگ عظیم کے اختتام پر چارلس سوینی فعال فرض منصبی سے الگ ہو گیا۔