چارلس لانگ فری ار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
چارلس لانگ فری ار
 

معلومات شخصیت
پیدائش 2 فروری 1854ء [1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کنگسٹن، نیویارک [3]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 25 اکتوبر 1919ء (65 سال)[1][4]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نیویارک شہر ،  نیویارک [3]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش چارلس لانگ فری ار ہاؤس   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا [5][6][7][8]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ آرٹ کولکٹر [5][7][1][9][10][8]،  کاروباری شخصیت [6]،  صنعت کار [5][1][10]،  جمع کار [5][3]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [11][5][7]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل فن [5]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت سمتھسونین انسٹی ٹیوشن   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

چارلس لانگ فری ار (25 فروری، 1854ء – 25 ستمبر، 1919ء) ایک امریکی صنعت کار، آرٹ کلکٹر اور متولی تھا۔ وہ مشرقی ایشیائی، امریکی اور وسط مشرقی فن کے اپنے وسیع مجموعے کے لیے جانا جاتا ہے۔ 1903ء میں فری ار نے اپنا نہایت وسیع مجموعہ سمتھسونین انسٹی ٹیوشن کو عطیہ کر دیا۔ وہ پہلا امریکی تھا جس نے اپنا نجی مجموعہ امریکا کو وصیت کے طور پر دیا تھا۔[12]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ http://id.loc.gov/authorities/names/n83026645.html — اخذ شدہ بتاریخ: 28 جون 2019 — ناشر: کتب خانہ کانگریس
  2. https://sova.si.edu/record/FSA.A.01
  3. ^ ا ب پ https://www.getty.edu/vow/ULANFullDisplay?find=&role=&nation=&subjectid=500317934 — اخذ شدہ بتاریخ: 28 جون 2019 — خالق: گیٹی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ
  4. http://snaccooperative.org/ark:/99166/w6m047zc — اخذ شدہ بتاریخ: 28 جون 2019
  5. ^ ا ب پ ت https://viaf.org/viaf/14873615/ — اخذ شدہ بتاریخ: 28 جون 2019 — ناشر: او سی ایل سی
  6. ^ ا ب https://portal.dnb.de/opac.htm?method=simpleSearch&cqlMode=true&query=nid%3D119128861 — اخذ شدہ بتاریخ: 28 جون 2019 — اجازت نامہ: CC0
  7. ^ ا ب پ http://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12481257j — اخذ شدہ بتاریخ: 28 جون 2019 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  8. ^ ا ب https://rkd.nl/nl/explore/artists/449454 — اخذ شدہ بتاریخ: 28 جون 2019
  9. Identifiants et Référentiels — اخذ شدہ بتاریخ: 28 جون 2019
  10. https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jo2008428515 — اخذ شدہ بتاریخ: 28 جون 2019
  11. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12481257j — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  12. John A. Pope (1969)۔ "The Freer Gallery of Art"۔ Records of the Columbia Historical Society, Washington DC۔ 69/70: 380–398 – JSTOR سے