چارلس چیپلن سینئر
ظاہری ہیئت
| چارلس چیپلن سینئر | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | 18 مارچ 1863ء میریلیبون |
| وفات | 9 مئی 1901ء (38 سال)[1] لزبن |
| وجہ وفات | تشمع |
| طرز وفات | طبعی موت |
| شہریت | |
| زوجیت | ہانا چیپلن (1885–1891) |
| اولاد | چارلی چیپلن [2]، سڈنی چیپلن |
| عملی زندگی | |
| پیشہ | اداکار [3]، گلو کار |
| درستی - ترمیم | |
چارلس اسپینسر چیپلن سینئر ایک انگلش میوزک ہال انٹرٹینر تھا۔ انھوں نے 1890ء کی دہائی میں کافی کامیابی حاصل کی اور وہ اداکار اور فلم ساز سر چارلی چیپلن کے والد تھے۔
بیرونی روابط
[ترمیم]- Charles Chaplin Sr. at the official Charlie Chaplin website
- ↑ عنوان : Chaplin: A Life — ناشر: آرکیڈ پبلشنگ — اشاعت اول — صفحہ: 280 — ISBN 978-1-55970-892-0 — فصل: Afterword
- ↑ عنوان : Gemeinsame Normdatei — جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/126195269 — اخذ شدہ بتاریخ: 5 نومبر 2026 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ عنوان : Gemeinsame Normdatei — جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/126195269 — اخذ شدہ بتاریخ: 20 اپریل 2026 — اجازت نامہ: CC0
