چارلس ڈاروین
چارلس ڈاروین | |
---|---|
(انگریزی میں: Charles Robert Darwin) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 12 فروری 1809[1][2][3][4][5][6][7] شروزبری[8][9] |
وفات | 19 اپریل 1882 (73 سال)[1][2][10][3][4][5][6] ڈاؤن، لندن[9]، لندن[8] |
مدفن | ویسٹمنسٹر ایبی[11] |
شہریت | ![]() |
مذہب | لامعرفت[12] |
رکن | رائل سوسائٹی، جرمن سائنس اکیڈمی آف سائنسز لیوپولڈینا، رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز، امریکن فلوسوفیکل سوسائٹی، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون، رائل نیدرلینڈ اگیڈمی برائے سائنس اور فنون، فرانسیسی اکادمی برائے سائنس، سائنس کی روسی اکادمی، سائنس کی پروشیائی اکیڈمی، شاہی جغرافیائی جمعیت |
عملی زندگی | |
اختصار اسم علماء الحيوانات | Darwin |
اختصار اسم علماء النبات | Darwin[13] |
مادر علمی | کرسٹس جامعہ کیمبرج[14] جامعہ ایڈنبرگ |
تعلیمی اسناد | بی اے |
پیشہ | ارضیات دان[15]، مہم جو، سفرنامہ نگار، ماہر خلقیات، ماہر نباتیات، فطرت پسند[16]، فلسفی[16] |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی[17] |
شعبۂ عمل | حیاتیات، ارضیات |
ملازمت | شاہی جغرافیائی جمعیت |
کارہائے نمایاں | انواح کی اصل |
مؤثر | تھامس رابرٹ مالتھس، گوئٹے |
اعزازات | |
![]() کاپلی میڈل (1864)[19] رائل میڈل (1853) رائل سوسائٹی فیلو ![]() |
|
دستخط | |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم ![]() |
چارلس ڈارون (1809–1882) ایک انگریز ماہر حیاتیات تھا۔ اسنے نے نظریہ ارتقا پیش کیا اور دنیا کی سوچ میں بہت بڑی تبدیلی لیکر آیا۔
ابتدائی زندگی[ترمیم]
ڈارون 12 فروری 1809 کو شریوزبری انگلستان میں پیدا ہوا۔ 16 سال کی عمر میں اسنے ایڈنبرا یونیورسٹی میں طب کے شعبے میں داخلہ لیا لیکن اسے یہ کچھ زیادہ پسند نہیں آیا وہ پھر کیمبرج میں دینیات کی تعلیم حاصل کرنے گیا۔ اسے پڑھائی کی بجائے گھڑ سواری اور بندوق چلانا زیادہ اچھا لگا اس کے باوجود اس کی دلچسپیوں کو دیکھتے ہوئے اسے مطالعاتی بحری جہاز بیگل کے مہم جویانا سفر کے لیے منتحب کر لیا جاتاہے۔ ڈارون 1831 میں 22سال کی عمر میں بیگل پر دنیا کے گرد سفر پر روانہ ہوا اس لمبے سفر کے دوران میں ڈارون بہت قدیم قبیلوں سے ملا بہت سارے فوسل دریافت کیۓاور بہت زیادہ تعداد میں پودوں اور جانوروں کا مشاہدہ کیا ان مشاہدات کو اس نے بڑی تفصیل سے قلم بند کیا۔
ان مشاہدات کی بنیاد پر اسنے بے شمار کتابیں لکھیں جن میں سب سے مشہور اصل الانواع (Origin Of Species) ہے۔ ڈارون کے نظریہ ارتقا کو اب سائنس کی مسلمہ حقیقت کا درجہ حاصل ہے-
حوالہ جات[ترمیم]
- ^ ا ب ربط : https://d-nb.info/gnd/118523813 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11898689q — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6c82bj2 — بنام: Charles Darwin — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب دا پیرایج پرسن آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4638&url_prefix=https://www.thepeerage.com/&id=p13260.htm#i132591 — بنام: Charles Robert Darwin — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — مصنف: ڈئریل راجر لنڈی — خالق: ڈئریل راجر لنڈی
- ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/cgi-bin/fg.cgi?page=gr&GRid=1279 — بنام: Charles Darwin — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب Internet Speculative Fiction Database author ID: http://www.isfdb.org/cgi-bin/ea.cgi?144187 — بنام: Charles Darwin — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/465460 — بنام: Charles Darwin — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب Archivio Storico Ricordi person ID: https://www.digitalarchivioricordi.com/it/people/display/13743 — اخذ شدہ بتاریخ: 3 دسمبر 2020
- ^ ا ب Accademia delle Scienze di Torino ID: https://www.accademiadellescienze.it/accademia/soci/charles-robert-darwin — اخذ شدہ بتاریخ: 1 دسمبر 2020
- ↑ Charles Robert Darwin
- ↑ https://www.francetvinfo.fr/monde/royaume-uni/stephen-hawking-sera-enterre-au-cote-de-newton-et-darwin-a-l-abbaye-de-westminster_2666542.html
- ↑ http://darwin-online.org.uk/content/frameset?pageseq=96&itemID=F1497&viewtype=side
- ↑ IPNI author ID: https://www.ipni.org/a/2001-1
- ↑ ناشر: جامعہ کیمبرج
- ↑ اوکسفرڈ بائیوگرافی انڈیکس نمبر: https://doi.org/10.1093/ref:odnb/7176 — عنوان : Oxford Dictionary of National Biography — ناشر: اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس
- ↑ https://cs.isabart.org/person/14351 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
- ↑ http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11898689q — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ http://www.orden-pourlemerite.de/mitglieder/charles-robert-darwin?m=4&u=2
- ↑ Award winners : Copley Medal — اخذ شدہ بتاریخ: 30 دسمبر 2018 — ناشر: رائل سوسائٹی
![]() |
ویکی اقتباس میں چارلس ڈاروین سے متعلق اقتباسات موجود ہیں۔ |
- 1809ء کی پیدائشیں
- 12 فروری کی پیدائشیں
- 1882ء کی وفیات
- 19 اپریل کی وفیات
- لندن میں وفات پانے والی شخصیات
- اختصار عالم حيوان من ويكي بيانات
- اختصار عالم نبات من ويكي بيانات
- رائل سوسائٹی کے رفقا
- ڈارون
- ارکان شاہی جغرافیائی جمعیت
- امریکی فلسفیانہ سوسائٹی کے ارکان
- انسانی ارتقاء
- انگریز سفر نامہ نگار
- انگریز لاادری
- انگریز ماہرین ارضیات
- انگریز ماہرین حشریات
- انیسویں صدی کے انگریز مصنفین
- تاریخ افکار
- فضلا جامعہ ایڈنبرگ
- کرائسٹ کالج، کیمبرج کے فضلا
- ماہرین حیاتیات
- ویسٹ منسٹر ایبے میں مدفون شخیصات
- ارتقائی حیاتیات