مندرجات کا رخ کریں

چارلس سوینی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(چارلس ڈبلیو سوینی سے رجوع مکرر)
چارلس سوینی
Charles Sweeney
یو ایس اے ایف تصویر
پیدائش27 دسمبر 1919(1919-12-27)
لوویل، میساچوسٹس
وفاتجولائی 16، 2004(2004-70-16) (عمر  84 سال)
بوسٹن، میساچوسٹس
وفاداری ریاستہائے متحدہ
سروس/شاخ ریاستہائے متحدہ امریکا ایئر فورس
ریاستہائے متحدہ امریکا آرمی ایئر کور
سالہائے فعالیت1941–1976
درجہ میجر جنرل
آرمی عہدہ393 گولہ باری سکواڈرن
102 ٹیکنیکل فائٹر ونگ
مقابلے/جنگیںدوسری جنگ عظیم
ہیروشیما کا ایٹمی حملہ
ناگاساکی کی ایٹمی بمباری
اعزازاتسلور سٹار
ایئر میڈل

میجر جنرل چارلس ڈبلیو سوینی (Major General Charles W. Sweeney) دوسری عالمی جنگ کے دوران امریکی ایئر فورسز کا ایک افسر تھا اور 9 اگست، 1945ء کو جاپانی شہر ناگاساکی پر فیٹ مین ایٹم بم لے جانے والے ہوائی جہاز بوکسکار (Bockscar) کا پائلٹ تھا۔ دوسری جنگ عظیم کے اختتام پر چارلس سوینی فعال فرض منصبی سے الگ ہو گیا۔