چارلس ڈکنز
چارلس ڈکنز | |
---|---|
(انگریزی میں: Charles Dickens) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Charles John Huffam Dickens) |
پیدائش | 7 فروری 1812[1][2][3][4][5][6][7] پورٹسماؤتھ[8] |
وفات | 9 جون 1870 (58 سال)[9][4][5][6][7][10][11] ہیگھام[8] |
وجہ وفات | دماغی جریان خون |
مدفن | ویسٹمنسٹر ایبی[12] |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | ![]() ![]() ![]() |
عملی زندگی | |
پیشہ | مصنف[15][8]، ناول نگار[16]، صحافی[12]، معاشرتی ناقد، ڈراما نگار، مصنف، ادیب اطفال، مدیر |
مادری زبان | برطانوی انگریزی |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی[17] |
کارہائے نمایاں | دو شہروں کی کہانی، گریٹ ایکسپیکٹیشنز |
دستخط | |
IMDB پر صفحات | |
![]() | |
درستی - ترمیم ![]() |
چارلس ڈکنز یا چارلز ڈکنز (انگریزی: Charles Dickens) انگلستان کا مشہور ناول نویس تھا۔
حالات زندگی[ترمیم]
چارلس ڈکنز 7 فروری 1812ء کو لینڈ پورٹ برطانیہ میں پیدا ہوا۔ بچپن میں نامساعد حالات سے گزرا۔ جس کی جھلک اس کے ناول اولیور ٹوسٹ اور ڈیوڈ کاپر فیلڈ میں ملتی ہے۔ عملی زندگی کا آغاز ایک وکیل کے منشی کی حیثیت سے کیا۔ بعد ازاں شارٹ ہینڈ سیکھ لی اور ایک اخبار کا رپورٹر ہو گیا۔ ان دونوں ملازمتوں میں ڈکنز کو وہ سب مواد دستیاب ہوا جو بعد میں اس نے اپنے ناولوں میں استعمال کیا۔ 1836ء میں ادبی زندگی کا آغاز کیا ماہنامے میں قسط وار داستان Pickwick Papeers لکھ کر کیا جو بہت مقبول ہوئی۔ 1842ء میں امریکا کا دورہ کیا۔
ہندوستان میں 1857ء کی جنگ آزادی (جسے برطانوی غدر کہتے ہیں) میں مقامی آبادی کو شکست کے بعد انگریزی تادیبی کارروائیوں پر ڈکنز کا بیان:[18]
"I wish I were commander-in-chief in India ... I should proclaim to them that I considered my holding that appointment by the leave of God, to mean that I should do my utmost to exterminate the race."
وفات[ترمیم]
8 جون 1870ء کو اُس کا کینٹ برطانیہ میں انتقال ہو گیا۔
نگار خانہ[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ مصنف: Thomas Seccombe — عنوان : Dickens, Charles John Huffam — شائع شدہ از: دائرۃ المعارف بریطانیکا 1911ء — اقتباس: ... was born on the 7th of February 1812 ...
- ↑ مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://feb-web.ru/feb/kle/ — عنوان : Краткая литературная энциклопедия — ناشر: Great Russian Entsiklopedia, JSC — اقتباس: 7.II.1812, Лендпорт близ Портсмута
- ↑ http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb119001186 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: Bibliothèque nationale de France — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب Charles John Huffam Dickens
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6jn025d — بنام: Charles Dickens — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/10135 — بنام: Charles Dickens — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب دائرۃ المعارف اطالوی ثقافت آئی ڈی: https://enciclopedia.itaucultural.org.br/pessoa365977/charles-dickens — بنام: Charles Dickens — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — مصنف: Itaú Cultural — ناشر: Itaú Cultural — ISBN 978-85-7979-060-7
- ^ ا ب پ Archivio Storico Ricordi person ID: https://www.digitalarchivioricordi.com/it/people/display/15633 — اخذ شدہ بتاریخ: 3 دسمبر 2020
- ↑ عنوان : Dickens, Charles — شائع شدہ از: Encyclopædia Britannica Ninth Edition — اقتباس: He was suddenly overcome by a stupor, caused by effusion on the brain, on the evening of the 8th of June [1870], and ceased to breathe on the following day.
- ↑ فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/cgi-bin/fg.cgi?page=gr&GRid=1256 — بنام: Charles Dickens — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ بنام: Charles Dickens — IMSLP ID: https://imslp.org/wiki/Category:Dickens,_Charles — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — اجازت نامہ: Creative Commons Attribution-ShareAlike 4.0 International
- ^ ا ب اوکسفرڈ بائیوگرافی انڈیکس نمبر: https://doi.org/10.1093/ref:odnb/7599 — مدیر: Colin Matthew — عنوان : Oxford Dictionary of National Biography — ناشر: اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس
- ↑ http://web.archive.org/web/20160405140323/http://jeugdliteratuur.org/auteurs/charles-dickens
- ↑ https://libris.kb.se/katalogisering/42gjjgtn110l7gz — اخذ شدہ بتاریخ: 24 اگست 2018 — شائع شدہ از: 5 اپریل 2016
- ↑ مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://feb-web.ru/feb/kle/ — عنوان : Краткая литературная энциклопедия — ناشر: Great Russian Entsiklopedia, JSC
- ↑ یو ایل اے این - آئی ڈی: https://www.getty.edu/vow/ULANFullDisplay?find=&role=&nation=&subjectid=500106117 — اخذ شدہ بتاریخ: 14 مئی 2019 — خالق: گیٹی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ — شائع شدہ از: 5 نومبر 2010
- ↑ http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb119001186 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: Bibliothèque nationale de France — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ گارجین، "India's secret history: 'A holocaust, one where millions disappeared...'"
- 1812ء کی پیدائشیں
- 7 فروری کی پیدائشیں
- 1870ء کی وفیات
- 9 جون کی وفیات
- چارلس ڈکنز
- انگریز زیر حراست اور قیدی شخصیات
- انگریز مرد ناول نگار
- انیسویں صدی کے انگریز مصنفین
- انیسویں صدی کے انگریز ناول نگار
- انیسویں صدی کے صحافی
- برطانوی شخصیات
- پورٹسماؤتھ کی شخصیات
- چیٹہم، کینٹ کی شخصیات
- کیمڈن ٹاؤن کی شخصیات
- لندن کے مصنفین
- مرد صحافی
- مرگی کے مرض میں مبتلا شخصیات
- مسیحی مصنفین
- معاشرتی ناقدین
- ناول نگار
- ویسٹ منسٹر ایبے میں مدفون شخیصات
- برطانوی افسانچہ نگار
- انیسویں صدی کے برطانوی ناول نگار
- ثقافتی ناقدین
- برطانوی تاریخی ناول نگار
- برطانوی مرد ناول نگار