چارلس کوونٹری (امپائر)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
چارلس کوونٹری
ذاتی معلومات
مکمل نامچارلس کیون کوونٹری سینئر
پیدائش22 ستمبر 1958(1958-09-22)
کوئیکوئی, روڈیشیا
وفات7 اگست 2011(2011-80-70) (عمر  52 سال)
بولاوایو، زمبابوے
عرفچک
حیثیتامپائر
تعلقاتچارلس کوونٹری جونیئر (بیٹا)
امپائرنگ معلومات
ایک روزہ امپائر5 (2000–2001)
فرسٹ کلاس امپائر24 (1993–2002)
لسٹ اے امپائر11 (1997–2001)
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 4 مارچ 2014

چارلس کیون کوونٹری سینئر (پیدائش: 22 ستمبر 1958ء)|(انتقال: 7 اگست 2011ء) زمبابوے کے ایک بین الاقوامی کرکٹ امپائر تھے جو 2000ء اور 2001ء کے درمیان 5 ایک روزہ بین الاقوامی میچوں میں کھڑے رہے۔ ان کا بیٹا زمبابوے کے بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑی چارلس کوونٹری ہے۔ [1]

انتقال[ترمیم]

کوونٹری سینئر کا انتقال 7 اگست 2011ء کو بولاوایو، زمبابوے میں اپنے گھر پر دل کا دورہ پڑنے سے ہوا۔ ان کی عمر 52 سال تھی۔[2]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Charles Coventry"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 مئی 2014 
  2. The Shorter Wisden 2011 - 2015 By Scyld Berry, Lawrence Booth · 2015