چارٹرڈ سرٹیفائیڈ اکاؤنٹنٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
چارٹرڈ سرٹیفائیڈ اکاؤنٹنٹ
Chartered Certified Accountant
برطانوی اہل اکاؤنٹنٹ
صنعت حسابداری اور مالیات
قیام [انگلینڈ، برطانیہ] (1904)
صدر مقام لندن, [انگلینڈ، برطانیہ]
ذیلی ادارے ایسوسی ایشن آف مجاز پبلک اکاؤنٹنٹس (اے اے پی اے)
ویب سائٹ www.accaglobal.com

چارٹرڈ سرٹیفائیڈ اکاؤنٹنٹ (Chartered Certified Accountant) (حروف نمائندگی اے سی سی اے یا ایف سی سی اے) تاریخی طور پر ایک برطانوی اہل اکاؤنٹنٹ عہدہ سمجحا جاتا تھا جسے ایسوسی ایشن آف چارٹرڈ سرٹیفائیڈ اکاؤنٹنٹس عطا کرتی ہے۔ اگرچہ اے سی سی اے بنیادی طور پر برطانوی تنظیم ہے لیکن عالمی سطح پر اس کے 170،000 اہل ارکان ور 436.000 طالب علم ہیں۔ سپورٹ دفاتر / مراکز 91 ممالک میں موجود ہیں۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]