چارپائی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
چارپائی
چارپائی کے بہت سے نمونوں میں سے ایک

جارپائی [1]ایک روایتی بُنا بستر ہے جو پورے جنوبی ایشیا میں استعمال ہوتا ہے۔ علاقائی تغیرات افغانستان اور پاکستان، شمالی اور وسطی ہندوستان، بہار اور میانمار میں پائے جاتے ہیں۔ اسے کھٹ، کھٹیا، یا منجی اور پنجاب میں مانجا کے نام سے بھی لوگ جانتے ہیں۔

گیلری[ترمیم]

  1. Susan Corinne Jamart (1978)۔ Charpai: Indian Cot Filling, a Visual and Technical Documentation۔ University of California, Berkeley