چار آئینہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(چار ائينہ سے رجوع مکرر)

فولاد کی چار پلیٹیں۔ جو سینے، پشت اور دونوں رانوں پر تن بہ تن لڑائی یا جنگ کے موقع پر باندھی جاتی تھیں۔ ان پر تیر، تلوار، بھالا اور نیزہ اثر نہیں کرتے۔