چار شہنشاہوں کا سال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
رومی شاہی خاندان
چار شہنشاہوں کا سال
وقائع نگاری
گالبا 68–69
اوتھو 69
ویتلیوس 69
ویسپازیان 69–79
جانشینی
پیشرو
جولیو کلاڈیوی خاندان
جانشین
فلاویان خاندان


چار شہنشاہوں کا سال (Year of the Four Emperors) رومی سلطنت کی تاریخ میں ایک سال تھا، 69ء میں یکے بعد دیگرے چار شہنشاہوں گالبا، اوتھو، ویتلیوس اورویسپازیان نے حکمرانی کی۔