چار مینار
چار مینار - Charminar | |
---|---|
![]() چارمینار
|
|
بنیادی معلومات | |
مقام | Hyderabad, India 17°21′41″N 78°28′28″E / 17.36139°N 78.47444°Eمتناسقات: 17°21′41″N 78°28′28″E / 17.36139°N 78.47444°E |
ملک | بھارت |
طرز تعمیر | مسلم فن تعمیر |
مینار | 4 |
مینار کی بلندی | 48.7 میٹر (160 فٹ) |
حیدر آباد دکن میں سلطان محمد قلی قطب شاہ کی بنائی ہوئی تاریخی یادگار۔ اس کا سنگ بنیاد 999ھ میں رکھا گیا۔ جس جگہ چار مینار واقع ہے وہاں کبھی موضع چچلم واقع تھا۔ جس میں بعض روایتوں کے مطابق سلطان قلی قطب شاہ کی محبوبہ بھاگ متی رہا کرتی تھی۔ چار مینار کی عمارت 189 فٹ بلند ہے اور شہر حیدر آباد دکن کے عین وسط میں واقع ہے۔ چار مینار کے چوک سے شہر کے چاروں طرف سڑکیں نکلتی ہیں۔
قلی قطب شاہ، دکھنی اردو زبان کے اولین شاعروں میں سے تھے۔ جب چارمینار کی تعمیر ہوئی تب انہوں نے اپنی شاعری میں یہ شعر بھی کہا تھا۔ میرا شہر لوگوں سے مامور کر راكهيو جوتو دريا میں مچھلی جيسے۔ اور دعا بھی کی تھی کہ شہر حیدرآباد کو لوگوں سے آباد کر۔:[1]:4[2]
دکھنی اردو میں |
محمد قلی قطب شاہ چارمینار کا معمار۔
نگار خانہ[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ^ 1.0 1.1 1.2 1.3 نقص حوالہ: ٹیگ
<ref>
درست نہیں ہے؛Masud
نامی حوالہ کے لیے کوئی مواد درج نہیں کیا گیا۔ (مزید معلومات کے لیے معاونت صفحہ دیکھیے)۔ - ^ 2.0 2.1 2.2 2.3 "Final abode of Mohd. Quli Qutb Shah and six others."۔ Chennai, India: The Hindu۔ 31 May 2012۔ http://www.thehindu.com/news/cities/Hyderabad/article3475754.ece۔ اخذ کردہ بتاریخ 23 December 2012۔
بیرونی روابط[ترمیم]
Hyderabad سفری راہنما منجانب ویکی سفر
- Panorama of Charminar
- Photos of Charminar on HyderabadPlanet.com
- Charminar Information - Website on Charminar
- A Complete Information of Hyderabad
- http://www.reachouthyderabad.com/historical.htm
- http://www.indiatravelog.com/hyderabad/charminar.
- Seven Wonders of Hyderabad
- ثقافتی ورثہ۔
- Hyderabad - Historic Wonders and Attaractions