مندرجات کا رخ کریں

چاغی اول

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
چاغی میں جوہری تجربہ۔

چاغی اول پاکستان کی طرف سے 28 مئی 1998 کو 15:15 بجے (پاکستان معیاری وقت) کیے گئے پانچ زیر زمین تجربوں کا کوڈ نیم ہے۔ یہ تجربے صوبہ بلوچستان کے ضلع چاغی میں راس کوہ پہاڑیوں میں کیے گئے تھے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]