چامونڈ رائے
Appearance
چامونڈ رائے | |
---|---|
کنڑ زبان کے شعرا چامونڈ رائے اور نیمی چندرا | |
پیدائش | ت 940ء |
وفات | 989ء (عمر 48–49) |
چامونڈ رائے یا چاونڈ رائے ایک ہندوستانی فوجی کمان دار، ماہر تعمیرات، شاعر اور وزیر تھا۔ اس نے تالکڑ (موجودہ کرناٹک) کے گنگ خاندان کے دربار میں خدمات سر انجام دیں۔ اس نے 982ء کو شرون بیلگول میں باہوبلی، گومٹیشور کی یک سنگی مورتی بھی تعمیر کروائی تھی۔