چاند باؤلی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(چاند باوري سے رجوع مکرر)
چاند باؤری

چاند باؤلی جے پور شہر کے قریب ابھانیری گاؤں میں سیڑھیوں سے بنا ایک مشہور کنواں ہے۔ بھارتی صوبے راجستھان میں موجود یہ کنواں اپنی ساخت کی وجہ سے پوری دنیا میں مشہور ہے۔

یہ کنواں ہرشت ماتا مندر کے مخالف سمت میں موجود ہے اور بھارت میں اپنی طرز کا سب سے گہرا اور بڑا کنواں ہے۔ اس کی تعمیر نویں صدی میں ہوئی اور اس میں تین ہزار پانچ سو تنگ سیڑھیاں اور تیرہ منزلیں ہیں۔ اس کی گہرائی ایک سو فیٹ کے قریب ہے۔[1][2][3][4][5]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "آرکائیو کاپی"۔ 01 ستمبر 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 نومبر 2008 
  2. http://www.jaipur.org.uk/excursions/abhaneri.html
  3. A Step Well at Chand Baori, 13 Stories Deep by About 100' on a Side, Built in the 9th Century photo - Stew Gitlin photos at pbase.com
  4. http://books.google.co.nz/books?id=KoVCliqcmIIC&pg=PA41&lpg=PA41&dq=chand+baori&source=web&ots=pemcpq3ZXJ&sig=YjK6DYn0_EDYub0s6uD3dqkgCY8&hl=en&sa=X&oi=book_result&resnum=10&ct=result#PPA41,M1
  5. Chand Baori, Abhaneri, Rajasthan | Chand Baori is a step wel… | Flickr