چاپری، میانوالی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
چاپری، میانوالی
گاؤں and union council
ملک Pakistan
پاکستان کی انتظامی تقسیم پنجاب، پاکستان
ضلع ضلع میانوالی
منطقۂ وقت پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)
ٹیلی فون کوڈ 42100

چاپری، میانوالی (انگریزی: Chapri, Mianwali) تحصیل عیسیٰ خیل، ضلع میانوالی کا یونین کونسل ہے۔ اس سے ملحقہ علاقوں میں ناصری والا، کتکی  شہر، کتکی تھل، بہادر خیل، اودھے والا اور کٹکی بیرونی شامل ہیں۔ چاپری یونین کونسل کی آبادی 20 ہزار سے کچھ زیادہ ہے۔ یہاں پر لڑکوں اور لڑکیوں  کے ہائی سکول بھی ہیں۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]