چاڈیہ زبانیں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
چاڈیہ زبانیں
جغرافیائی
تقسیم:
نائجیریا، نائجر، چاڈ، وسطی افریقی جمہوریہ، کیمرون
لسانی درجہ بندی: افرو۔ایشیائی
  • چاڈیہ زبانیں
ذیلی تقسیمات:
آیزو 639-5: cdc
گلوٹولاگ: chad1250[1]
{{{mapalt}}}

چاڈیہ زبانیں زبانوں کی خاندان بندی میں زبانوں کی ایک ایسی شاخ ہے جو افرو۔ایشیائی زبانوں کی ایک ذیلی شاخ ہے اور جو شمالی نائجیریا، چاڈ، وسطی افریقی جمہوریہ اور کیمیرون میں بولی جاتی ہیں۔ اس کی اہم ترین زبان ھاوسا ہے جو دسویں اور گیارہویں صدی عیسوی میں مغربی افریقہ کے قبائل میں رائج تھی اور کسی حد تک اب بھی ہے۔

ذیلی خاندان یا زبانیں[ترمیم]

اس میں چار ذیلی خاندانہائے زبان شامل ہیں۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ہیمر اسٹورم، ہرالڈ؛ فورکل، رابرٹ؛ ہاسپلمتھ، مارٹن, ویکی نویس (2017ء)۔ "Chadic"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری۔