چاکرانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

تفصیلات[ترمیم]

چاکرانی اقوام ہر جگہ آباد ہیں بلوچستان ،سندھ اور پنجاب میں بڑی تعداد میں آباد ہیں اور قبائلی علاقہ مٹ چاکرانی تونسہ میں بھی آباد ہیں۔ مزید ملاخطہ فرماءیں https://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%B4%D8%AC%D8%B1%DB%81_%D9%86%D8%B3%D8%A8_%DA%86%D8%A7%DA%A9%D8%B1%D8%A7%D9%86%DB%8C_%D8%B1%D9%86%D8%AF%D8%A8%D9%84%D9%88%DA%86

== سرپرست== اصل میں چاکرانی قوم کا کوی ایک سردار نہیں ہے کیونکہ میرمحمد خان کے بعد چحوٹے میر چاکر کو قتل کر دیا گیا اور چاکرانی قوم کو جان بوچھ کر بکھردیا گیا۔ چاکرانی قوم آپکو ہرقبیلے میں ملےگی۔ بگٹی۔ڈومکی۔بزدار۔شر۔گشکوری۔وغیرہ وغیرہ۔ پر چاکرانی اصل رند میر رند کی اولاد میر چاکر کی اولاد میں سے ہے۔انکا کوی سرپرست نہیں ہے بلوچستان سبی کے علاقے میں میرچاکر کی اولاد میں سےمیرگل محمدخان چاکرانی اس قوم کو جوڑنے کی کوشش کررہا ہے جس کے پاس باب داداوں سے شجرہ نسب موجود ہےاض تک کسی نے اس قوم کی حال پر سوچہ نہیں آج نوجوان نسل میں میرگل محمدخان چاکرانی کی سرپرستی میں اس قوم کو ایک کرنے کی اور اپنا کھویاہوا مقام پانے کی اور چاکرانی قوم کی قسمت بدلنے کی ایک امید چاکرانی قوم کو ان میں نظر آء رہا ہے۔ مزید معلومات کےلیے ملاخطہ فرمایں۔چ وڈیرہ حاجی محمداکبر ان لوگوں کی سرپرستی کرتا ہے۔

ان کے بڑے مسئلہ مسائل کو محمدحیات چاکرانی حل کرتا ہے سیاست میں زیادہ دلچسپی رکھتے ہیں۔ محمدحیات ایک سیاسی شخصیت ہیں۔ محمدحیات چاکرانی دوسری بار یونین ناظم منتخب ھوگئے۔ دو ہزارتیرہ کے الیکشن میں پی پی 241تونسہ شریف میں پی ٹی آئی کے ٹکٹ ھولڈر تھے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

چاکرانی میر چاکر کی اولاد ہے جس کا وجود میر چاکر کی نسبت سے ہوئی جؤچاکتانی خود ایک قوم کے مزید معلومات کے لیے شجرہ نسب چاکرانی رند ملاخطہ کریں شکریہ۔ https://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%B4%D8%AC%D8%B1%DB%81_%D9%86%D8%B3%D8%A8_%DA%86%D8%A7%DA%A9%D8%B1%D8%A7%D9%86%DB%8C_%D8%B1%D9%86%D8%AF%D8%A8%D9%84%D9%88%DA%86